Sunday, 6 July 2014

عمل خاص تسخیر

عمل خاص تسخیر
یہ عمل بہت اعلی ہےاس میں بہت تسخیر حاصل ہوتی ہے لوگ آپ کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اس عمل سے خاص طورپران لوگوں کوفائدہ اٹھاناچاھیے جنکا تعلق خاص طور پر خلقت سے ہے جیسے ڈاکٹر وکیل دوکاندارانکے پاس خلقت کا ہجوم لگارہے گا عمل یہ ہےسورج نکلنے کے پانچ منٹ بعدسورج کے سامنےو کھڑے ہوکر سورتہ رحمان پڑھیں جب فبای الاءربکما پرپہنچےتو دائیں ہاتھ کی شھادت کی انگلی سے سورج کیطرف اشارہ کردیاکرےاسطرح پوری سورت ختم کریں کچھ ہی دنوں میں تسخیر شروع ہو جائے گی بس آنے والی عوام کیساتھ اخلاق سے پیش آئیں پھراس عمل کے ثمرات دیکھیں

No comments:

Post a Comment